نجف اشرف ایئرپورٹ کی سیکیورٹی حشد الشعبی کے حوالے، شہید رہبرؒ کی آمد پر سخت حفاظتی انتظامات

نجف اشرف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی حشد الشعبی کے جوانوں نے سنبھال لی ہے۔

نجف اشرف میں ہر جگہ حشد الشعبی کے جوانوں کے دستے موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر کی شہادت میرے لیے بابا کی شہادت سے بھی زیادہ سنگین ہے، زینب سلیمانی

شہید رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا پاکیزہ جسد خاکی آج رات نجف اشرف پہنچے گا۔ جہاں ان کے استقبال اور حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔

Scroll to Top