شہید سردار قاسم سلیمانی کی صاحبزادی خانم زینب سلیمانی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا، “میرے لیے اپنے بابا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے زیادہ سنگین تر رہبر کی شہادت ہے۔ کاش میں یہ دن نہ دیکھتی۔”
یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ سید علی سیستانی کے فرزند کا شہید رہبرؒ کے دفتر کو اہم پیغام
خانم زینب سلیمانی کا یہ بیان شہید رہبر کے جنازہ مراسم کے دوران سامنے آیا جہاں لاکھوں سوگوار ان کے ورثے اور خدمات پر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔