ایران امریکی فوج کو نقصان پہنچانے کی اپنی توانائی سے مطمئن ہے:اسرائیلی محقق

اسرائیل کےنیشنل سیکورٹی اسٹڈی انسٹی ٹیوٹ میں،ایران کے مسائل کے ماہر سینیئر محقق  ڈینی اسٹرینوویچ  نے کہا ہے کہ ایران اس بات سے مطمئن ہے کہ وہ امریکا کی فوجی جارحیت کا جواب دے سکتاہے۔

 ڈینی اسٹرینوویچ نے ایران امریکا کشیدگی کے بارے کہا ہے کہ ایرانیوں کا تجزیہ یہ ہے کہ ٹرمپ امریکا کے اندر حمایت نہ ہونے کی وجہ سے دباؤ میں ہیں  اور اگر جںگ شروع ہوتی ہے تو کوتاہ مدت کی جنگ ہوگی۔

Scroll to Top