انقلاب اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر آج رات 9 بجے ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں عوام نے اللہ اکبر کے نعرے لگا کر انقلاب اسلامی کی ایکبار پھر حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شہدائے انقلاب اسلامی اور جانبازوں کےبعض اہلخانہ نے تہران میں آزادی ٹاور سے اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔