غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام: جے یو آئی کا رہنما فرخ کھوکھر گرفتار

پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعیت علمائے اسلام کے  رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکھر کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے تھانہ آبپارہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

Scroll to Top