ارٹیکل, ایڈیٹوریل, مزید خبریں, مناسبتیں

پاک-بھارت کشیدگی: ’ماسٹر مائنڈ سے پہلے مجرمان تلاش کریں‘

ھارتی ٹی وی چینلز پر نفرت کا پرچار کیا جاتا ہے اور ایسا دشمن بنایا جاتا ہے جس کے چار ٹکڑے کیے جاسکتے ہیں۔ جب مذہب اور قوم پرستی انتہا کو پہنچ جائے تو لوگوں کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوتا ہے۔