پاکستان میں امام خمینی کر خراج عقیدت ، برسی کے موقع پر لاہور و کوئٹہ و کراچی میں پروگراموں کا انعقاد
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔