ایران پر حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی شخصیات کی فہرست جاری کردی گئ

*ایران پر حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی شخصیات کی فہرست جاری کردی!!* 

*1- جنرل محمد حسین باقری ( آرمی چیف)*

*2- جنرل حسین سلامی ( IRGC چیف)*

*3- میجر جنرل غلام علی راشد ( کماندار ایران آرمی)*

*4- امیر موسوی ( کماندار ایران آرمی)*

*5- امیر شہرام ( کماندار ایران نیوی)*

*6- علی رضا ( کماندار ایران ائیر ڈیفنس)*

*7- نصیر زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)*

*8 – کیومرث حیدری ( کماندار ایران آرمی)*

*9- غلام رضا سلمانی ( بسیج فورسز کمانڈر)* 

*10- علی حاجی زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)*

*11- بریگیڈ جنرل اسماعیل قآنی ( IRGC کمانڈر)*

*12- محمد فعبفر ( کماندار ایران آرمی)*

*13- رضا تنگرسی ( کمانڈر ایران نیوی)*

کسی بھی مُلک کی عسکری قیادت کو چند گھنٹوں میں اس طرح مار ڈالنے کے لئے ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ گراؤنڈ کی معلومات (انٹیلیجنس) درکار ہوتی ہے، جو مقامی لوگوں کے بغیر ممکن ہی نہیں۔

https://i24seven.org/wp-content/uploads/2025/06/c070f924-43e0-4bc6-bd94-d8920ac01336.png

Scroll to Top