ایران سے رپورٹ

ایران سے رپورٹ۔

انٹرنیٹ کام نہیں کررہا ہےحکومت نے اعلانیہ نیٹ بند کردیا ہےبیس سے زیادہ ہائی لیول افراد کو چن چن کر ٹارگٹ کیا گیا ہےتہران میں اسی جے قریب عام شہری شہید جبکہ تین سو کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیںابھی بھی ایرانی ائیر ڈیفنس صہیونی ڈرونز کو پورے ملک میں انگیج کرنے میں مشغول ہے ایرانی ایٹمی ری اکٹرز اور پاور پالنٹس کی متعدد سائٹس پر حملے ہوئے ہیں جن میں سے نطنز سائٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہےجبکہ ائیر ڈیفنس کے ان تمام اسٹیشنز کو نشانہ بنایا گیا ہے جو سرحدوں کے نزدیک ہیں نتن یاہو اور ٹرمپ کے بیانات اور حملے کے طریقہ کار کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اب بڑا حملہ ہوگا ادھر رہبر انقلاب اسلامی کے آج کے بیان کے بعد تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور پہلے قدم کے طور پر ایران نے رسمی طور پر امریکہ سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

حجت الاسلام یوشع ظفر حیاتی قم المقدسہ

Scroll to Top