ایران کے انٹیلیجنس وزیر اسماعیل خطیب شہید ہوگئے

: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں ایرانی وزیرِ انٹیلیجنس اسماعیل خطیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایرانی صدر نے تصدیق کی ہے کہ  حجۃ السلام و السملمین اسماعیل خطیب شہید ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملوں کے دعوے کر رہے ہیں، جس سے خطے میں صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔

Scroll to Top