ٹرمپ کا خون بہانا واجب ہے!آیت اللہ جوادی آملی کا فتویٰ

ایران کے معروف سینئر عالم دین آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی نے آج مؤمن شیعہ مسلمانوں کے لیے صہیونیوں اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خون بہانے کو واجب قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کیا۔

آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ یہ فتویٰ ان کے ذاتی فہم اور ذمہ داری کے تحت جاری کیا گیا ہے اور مؤمن شیعہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ دشمن کے خلاف عملی اقدام کریں اور امام زمانہ کے پیغام کو حقیقت میں بدلیں۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا
اگر تھوڑا سا دکھ ہے، تو ان گنت خزانے راستے میں ہیں۔
ہماری زمین ہماری عزت ہے

صہیون اور امریکیوں کا خون بہانا امام زمانہ کا آج کا پیغام ہے

آیت اللہ جوادی آملی کے اس بیان کے بعد ایران کے سرکاری ذرائع نے اسے شیعہ امت کی بیداری اور استکباری طاقتوں کے خلاف جہاد کی تحریک قرار دیا ہے، اور عوام میں جوش و ولولہ پیدا ہوگیا ہے۔

Scroll to Top