گذشتہ روز غاصب ریاست کی جانب سے متعدد شرارتوں کے بعد جن میں تہران نے ایک شاپنگ مال، اور سرکاری ریڈیو ٹی وی کے مرکزی دفتر اور اسٹوڈیو پر حملہ شامل ہے، اسلامی جمہوریہ ایران کے سائبر حملے میں غاصب ریاست کا ایئر ڈیفنس سسٹم اپنے ہی خلاف سرگرم ہوگیا۔ مختلف ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئرن ڈوم سے میزائیل نکل کر خود اپنے آپ کو ہی نشانہ بنانے لگے۔اسکے بعد ایران نے گنتی کے چند میزائیل استعمال کئے جنہوں نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا۔ یہ میزائیل عمودی حرکت کرتے ہوئے گم ہوگئے جنہیں ریڈار سسٹم ڈھونڈ نہیں پایا اور پھر کامیابی سے اپنے ہدف پر جالگے۔ایرانی فوج کے بیانیہ کے مطابق ان میزائیلوں نے موsad کے ہیڈ کوارٹر کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
حجت الاسلام یوشع ظفر حیاتی قم المقدسہ